Ad 1

khwab mein chandi dekhna

khwab mein chandi dekhna
khwab mein naqra dekhna
khwab mein silver dekhna
خواب میں چاندی دیکھنا
 خواب میں نقرہ دیکھنا 
نقره (چاندی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ چاندی آزاد عورتوں پر دليل  ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے اپنے کام  سے چاند ی لی ہے ۔
 دليل  ہے کہ اس موضع اور ولایت میں کسی عورت سے شادی کرے گا۔ کیا کہ چاندی عورتوں کی ذات ہے۔
اور اگر دیکھے کہ چاندی کی دکان میں گیا ہے اور چاندی تکالی  ہے دلیل ہے کہ اس قدر مال حاصل کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی چاندی ہے تو فرزند پر دلیل ہے۔


khwab mein chandi dekhna,khwab mein naqra dekhna,khwab mein silver dekhna

 
khwab mein chandi dekhna,khwab mein naqra dekhna,khwab mein silver dekhna

سیم (چاندی)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ بہت سے لوگ خواب میں چاندی دیکھتے ہیں اور بیداری میں پاتے ہیں اور بہت سے لوگ 
ہیں کہ خواب میں چاندی دیکھتے ہیں اور بیداری میں اختلاف طبائع کے باعث غم و اندوه پاتے ہیں۔
حضرت ابرا ہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں درست چاندی کی سچی  خبر اور جھوٹی  چاندی جھوٹی خیر ہے اور اگر 
چاندی تھیلی میں ہے تو دلیل ہے کہ کوئی اس کے پاس امانت رکھے گا۔
 حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر پیاله یا بدہنا یا تھال  چاندی کا دیکھے کہ بہت سی چیزیں چاندی کی پائی ہیں۔  دلیل ہے کہ |
اس قدر خزانہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چاندی کی کان  کا کچھ حصہ پایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک سے عورت کرے گا۔ اور
خواب میں چاندی کا کا ایسا شخص ہوتا ہے جو اس کے حق میں بری بات کہتاہے۔
newfatimablog.com


Post a Comment

0 Comments