Ad 1

khwab mein eye lashes dekhna

khwab mein eye lashes dekhna
khwab mein palken dekhna
dreaming of eye lashes
خواب میں آئی لیشس دیکھنا
خواب میں پلکیں دیکھنا
ڈریمنگ آف آئی لیشس
مژگان (پلکیں)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں پلکیں دین کو نگاہ رکھنا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کی پیلکیں بنتی ہیں۔
دلیل ہے کہ پیار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آنکھ کی پلکیں گری ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا دین خراب ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ پلکیں مڑی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو اس قدر مال کا نقصان ہو گا۔
اور پلکلوں کو حرکت کرتے ہوئے دیکھنا پیماری پر دلیل ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پلکوں کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) دین کی حفاظت (۲) موافق  دوست
(۳) مال اور روزی (۳) حوشی بقدر فرزند حاصل یہ ہے کہ پلکوں پر ہر ایک طرح کی خیر اور شر کا دیکھنا ان چار وجہ پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com

khwab mein eye lashes dekhna, khwab mein palken dekhna, dreaming of eye lashes

 

Post a Comment

0 Comments