خواب میں تھال دیکھنا
خواب میں تغاری دیکھنا
خواب میں بڑا تھال دیکھنا
ڈریمنگ آف پلیٹ
تغار (بڑا تھال تغاری)
خواب میں تغار کا کتنا غمگسار اور صالح عورت ہے جو گھر کو درست رکھتی ہے اور لوگوں کو بہتری کی راہ سکھاتی ہے۔ اور شر اور
فساد سے توبہ کرتی ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کا تغار ٹوٹ گیا ہے یا شائع ہو گیا
ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی یا دنیا سے رحلت کرے گی اور بعض اہل التعبیر کے نزدیک تغار کنیز اور خادمہ ہے۔
newfatimablog.com
khwab mein thal dekhna
khwab mein taghari dekhna
khwab mein bara thal dekhna
dreaming of plate
0 Comments