Ad 1

khwab mein jaye namaz dekhna



khwab mein jaye nimaz dekhna
dreaming of prayer mat
khwab mein jaye namaz dekhna
مہد  (جانماز)
۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جاہ  نماز دیکھنا بہتری ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مسجد میں
مصلے پر بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ ملک  حجاز کے سفر کو جائے گا۔ فرمان و تعالی ہے۔ واتخذوا من مقام ابراهيم مصلی۔
اور مقام ابراہیم پر جائے نماز بناؤ  خاص کر اگر  دیکھے کہ مسجد میں اعتکاف بھی کیا ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ جائے نماز پشم یا سوت کا ہے۔ دلیل که اطاعت اور عبادت میں مشغول ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا جانماز جل گیا ہے۔ اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا جانماز پشمینہ کا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عبادت ریاکاری کی ہو گی۔



khwab mein jaye nimaz dekhna, dreaming of prayer mat, khwab mein jaye namaz dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments