Ad 1

khwab mein chaon shade dekhna

خواب میں چھاؤں شیڈ دیکھنا ، خواب میں شیڈ دیکھنا ، خواب میں چھاؤں دیکھنا ، خواب میں سایہ دیکھنا اِبْن سیین ، ڈریمنگ آف شیڈ ان اُرْدُو

سایه (چھاوں )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ  بزرگی اور ہیت ہے اور بادشاہ کا سایہ بھی تاویل ہیں باد شاہی 
ہے اور دیوار کا سایہ بزرگ آد می ہے اور بے شمردر حت کا سایہ فساد پر دلیل ہے۔
حضرت ابراہیم کرما نی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کسی جگہ سایہ کے نیچے بیٹھا ہے  دلیل ہے کہ اس کی موت
قریب ہے۔ فرمان و تعالی ہے۔ الم تر الی ربک کیف مدالظل ولو شاء لجعله ساکنا۔ تو اپنے رب کی
قدرت کی طرف نہیں دیکھتا ہے کہ اس نے سایہ کو کسی طرح دراز کیا ہے۔ اور اگر چاہتا تو اس کو ٹھرا دیتا۔)
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سائے کے نیچے بیٹھنا پانچ  وجہ پر ہے۔ (۱) بزرگی (۴۲)
ہیت (۳) پناه منفعت (3) موت۔
newfatimablog.com



khwab mein chaon shade dekhna,khwab mein shade dekhna,khwab mein chaon  dekhna,khwab mein saya dekhna ibn e sien,dreaming of shade in urdu

 khwab mein chaon shade dekhna,khwab mein shade dekhna,khwab mein chaon  dekhna,khwab mein saya dekhna ibn e sien,dreaming of shade in urdu

Post a Comment

0 Comments