Ad 1

khwab mein jhoot bolna

khwab mein jhoot bolna
dreaming of telling a lie
دروغ گفتن (جھوٹ بولنا)
حضرت ابن سیرین رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ حواب میں جھوٹ بولنا  دین کی تبائی اور فساد پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے
کہ اس نے جھوٹی گواہی دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین تبا ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بادشاہ نے جھوٹ بولا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی بدی اور
براءی کریں گے اور اس کی حفاظت اور آبرو جاتی رہے  گی۔

khwab mein jhoot bolna, dreaming of telling a lie

 

Post a Comment

0 Comments