Ad 1

khwab mein muscle dekhna

khwab mein patha dekhna
khwab mein muscle dekhna
khwab mein asab dekhna
dreaming of muscles
خواب میں پٹھا دیکھنا
خواب میں مسل دیکھنا
خواب میں عصب دیکھنا

ڈریمنگ آف مسلز
پی پٹھا۔ عصب)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ پٹھا خواب میں حال اور اس کے کام کو جمع کرنیوالا ہے اگر کوئی شخص 
خواب میں دیکھے کہ پٹھا اس کے جسم پر خشک ہو گیا ہے یا ٹو ٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ دوست اس کے کام کا وکیل اس سے جدا ہو گا یادنیا سے  ، رحلت کرے گا۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم کے پٹھے خشک ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ دوستوں سے جدا ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ جسم کے پٹھے اپنوں اور اہل بیت کی دلیل ہیں۔ اور اگر خواب میں دیکھے
کہ اس کے جسم کے پٹھے سخت اور قوی ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کے خویش و اقارب اور اہل بیت بد  حال اور ضعیف ہوں گے۔
newfatimablog.com

khwab mein patha dekhna khwab mein muscle dekhna, khwab mein asab dekhna, dreaming of muscles,

 

Post a Comment

0 Comments