Ad 1

khwab mein phatkari alum dekhna

khwab mein phatkari dekhna
خواب میں پھٹکری دیکھنا
dreaming of Alam

شب یمانی (پهٹكڑ ی )

شب یمانی جس کو زاگ سفيد کہتے ہیں۔ ہندی ہے اور اس کو خواب میں دیکھنا غم و اندوہ ہے اور اس کا کھانا ہلاکت پر دلیل
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر پھٹکڑ ی کو خواب میں آفتاب کی طرح چمکتی ہوئی دیکھے۔ تو خیر اور کاموں کی
کشائش پر دلیل ہے اور اس کے خلاف کاموں کی بستگی پر دلیل ہے۔
ہے۔

khwab mein phatkari dekhna خواب میں پھٹکری دیکھنا dreaming of Alam

 

Post a Comment

0 Comments