khwab mein malta dekhna
khwab mein orange dekhna
khwab mein narangi dekhna
نارنجی (نارنگی)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے نار نجی بھی زرد ہوتی ہے۔ لیکن خوشبو دار اور ریکھنے میں عمدہ اور پاکیزہ ہے اور بہشت کے میوں میں سے ہے لہازا خواب میں دیکھنا عمدہ ہے -
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نار نجی ایک سے تین تک فرزند ہے۔ اگر تین سے زیادہ دیکھے تو اسی قدر مال ہے اور سبز نارنگی بہتر ہے اور زرد نارنگی بھی وقت پر بری نہیں ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ نارنگی سبز ہے تو بعض اعلی تعبیر کے نزدیک بیماری اور غم و اندوا پر دلیل ہے ۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنجی کا دیکھنا درج ذیل وجہ پر ہے۔ اول) دوست (2) جھگڑا (۳) فرزند ٤) لوگوں سے منفعت ہے۔
newfatimablog.com
خواب میں مالٹا دیکھنا
خواب میں اورنج دیکھنا
خواب میں نارنجی دیکھنا
13 Comments
Khuwab me Kharab malta dekhna. ???
ReplyDeleteاگر آپ اپنے کام سوچ سمجھ کر کریں گے تو کامیابی ہو گی . اور اگر آپ اپنے فیصلے جذباتی ہو کر کریں گے تو نقصان ہو سکتا ہے
Delete.اگر آپ اپنے کام سوچ سمجھ کر کریں گے تو کامیابی ہو گی . اور اگر آپ اپنے فیصلے جذباتی ہو کر کریں گے تو نقصان ہو سکتا ہے
ReplyDeleteKhuwab me malty kisi or aurat ko deny ki kya tabeer h
ReplyDeleteUs Aurat ko ap sy faida hasil ho ga
DeletePlzz guide me
ReplyDeleteReplied
DeleteKhwab m orange k baghat dekhna or us se baray baray oranges utarna or pyara phal dekh k khush honay ki tabeer kya hai kindly ap bta sktay hain?
ReplyDeleteap ky haq mein koe behtari ho gi.
DeleteMaine orange ka tree deakha jis PR se mein 2 3 orange outar kr khata hun PR woh orange khatte hotey hain ...
ReplyDeleteIs ki tabir bataeyn
آپ جس مقصد کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اس میں جلد بازی نہ کریں ۔صبر سے کام لیں انشااللہ آپ کے کام بہتر نتیجہ کو پہنچيں گے ۔
DeleteMN ny khawb MN Dekha k mere Bhai NY mujhy 3 malty dyie aik kha laiti hn aur Baki 2 bacha laiti hn...
ReplyDeleteRizq ky mamlay mein ap ko ap ky bhai sy koe madad milay gi.
Delete