Ad 1

khwab mein tehni dekhna

خواب میں ٹہنی دیکھنا
خواب میں شاخ دیکھنا

شاخ (شنی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شاخوں کا دیکھنا صاحب خواب کے بھائیوں اور فرزندوں اور
خویشوں پر دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ درختوں کی شاخیں بت اور گھنی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے خویش اور اہل بیت بہت ہوں گے اور اگر اس
کے خلاف دیکھے تو میں بھی خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے درخت سے شاخ کنی ہے دلیل ہے کہ اپنے اہل بیت سے کسی کو پیدا
کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے درخت کی شاخل ہوگئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے خلیوں سے کوئی ہلاک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ
درخت دوسروں کی ملک ہے تو وہیں دوسروں کی طرف رجوع کرے گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے درخت خرما کی شاخ پائی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے
دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند آئے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے شاخ پر سے کچھ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر فرزند کا مال کھاءے گا ۔
newfatimablog.com

khwab mein tehni dekhna
khwab mein shakh dekhna

خواب میں ٹہنی دیکھنا ,خواب میں شاخ دیکھنا, khwab mein tehni dekhna ,khwab mein shakh dekhna

 

Post a Comment

0 Comments