Ad 1

khwab mein charbi khana

                                  خواب میں چربی کھانا 

پیہ خوردن (چربی کھانا )
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چربی کو کھاتا ہے۔ تو اس سے دلیل ہے
کہ خیر ونعمت اور فراہی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بکری کی چربی ہے اور اسے کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر مال حلال پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چربی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول نعمت اور فراحی۔ دوم مال اور منفعت۔ سوم رکے ہوئے کاموں کی کشائش اور فراہی۔
newfatimablog.com

khwab mein charbi khana
dreaming of animal fat
eating animal fat





 

Post a Comment

0 Comments