Ad 1

khwab mein chonch dekhna

 khwab mein chonch dekhna

khwab mein beak dekhna
dreaming of beak
dreaming of cock beak

خواب میں  چونچ  کھانا 
منقار (چونچ)
حضرت ابن سیرین رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی مرغ جیسی چونچ  ہے دلیل ہے کہ چونچ  کی بڑ ائی کے مطایق فائدہ  حاصل کرنے کا۔

اور اگر دیکھے کہ کسی بڑے پرندے نے جیسے عقاب اور گدھ وغیرہ نے اس کے چو نچ ماری ہے اور اس کو درد ہوا ہے۔

 دلیل ہے کہ اس کو رنج  اور تکلیف  پہنچے گی اور اس کے مال کا نقصان ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی مرغ کی چونچ  ہے دلیل ہے کہ اس کی قدر و قیمت کے مطابق اس کو بزرگی اور نعمت اور خیر و منفعت حاصل ہو گی۔

 اور اگر دیکھے کہ چونچ  ہے اور اس سے لوگوں کو نقصان پہنچایا  ہے دلیل ہے کہ لوگوں کو اس سے  تکلیف اور زحمت پہنچے گی۔
newfatimablog.com

khwab mein chonch dekhna khwab mein beak dekhna, dreaming of beak, dreaming of cock beak,

 

Post a Comment

0 Comments