Ad 1

khwab mein takla dekhna

khwab mein takla dekhna
خواب میں تکلا دیکھنا
خواب میں دوک دیکھنا
روک (تکلا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کل ان کی پر دلیل ہے اگر کوئی مرد رکھے کہ اس نے کھا لیا ہے
اور اس میں دو پھر کیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ لڑکی کا نکاح کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا تکلا ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی لڑکی یا
شمشیرہ دنیا سے  رحت کرے گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تکلا مسافر مرد ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس تکلا  ہے یا
کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ مسافر آدمی کا نکاح کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے چرحے کے تکلے سے پھر کی گر گئی ہے۔
دلیل ہے کہ اس عورت کی محبت اپنے خاوند سے منقطع ہو جائے گی۔
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ تکلا سیدھا کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔ اور اگر میں
خواب عورت دیکھیے۔ دلیل ہے کہ بے غم ہو گی۔ اور یہ بھی کہتے ہیں کہ تکلا دلالہ  عورت ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein dok dekhna

khwab mein takla dekhna ,خواب میں تکلا دیکھنا ,خواب میں دوک دیکھنا ,khwab mein dok dekhna



 

Post a Comment

0 Comments