Ad 1

Patrian Hud hen Farishta Mout ka

پٹڑیاں خود ہیں فرشتہ موت کا

Yazdan Naqvi,Patrian Hud hen Farishta Mout ka,POETRY,Sad Poetry,


ریل گاڑی خودکشی کا عکس ہے

بھر گیا باتوں سے ہی کمرہ مِرا

اور یہ آوارگی کا عکس ہے

خود سے اس کی بات کرتا رہتا ہوں

کیا یہ خود سے دوستی کا عکس ہے؟

یزدانؔ نقوی


Post a Comment

0 Comments