Ad 1

khwab mein para dekhna / dream of mercury meaning in urdu and english

dreaming of mercury
khwab mein para dekhna

خواب میں پارہ  دیکھنا

سیماب (پارہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ پارے کی دکان کے اندر کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی
عورت برے کام میں پڑے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پا ر ہ بچا ہے یا کسی کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کے مکراو ر حیله سے  امن  |
میں رہے گا۔
اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پارے کے چشمے مین غرق ہوا ہے۔ تو دلیل ہے کہ عورتیں اس پر جادو کریں گی۔
newfatimablog.com



dreaming of mercury ,khwab mein para dekhna, خواب میں پارا دیکھنا

 

Post a Comment

0 Comments