Ad 1

khwab mein aatish parasti karna


 آتش پرستی کرنا 
خواب  آتش پرست دیکھنا 
خواب میں آتش پرستی کرنا 
khwab mein aatish parasti karna
khwab mein atish parast dekhna
گیر شدن (آتش پرست ہونا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ آتش پرست ہوا ہے دلیل ہے کہ آخرت کو چھوڑ کر
دنیا کا طالب ہو گا۔
حضرت بابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر دیکھے کہ آتش پرست ہوا ہے اور آتش کرو میں جبکہ لی ہے۔
دل ہے کہ صاحب خواب ان بدعت اور ہر ودیوں کی محبت میں رہے گا اور خواہشات نفسانی اور ایل فساد کے تابع ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ آتش پرستی سے پریشان ہو کر مسلمان ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ سے توبہ کرے گا اور حق کی طرف رجوع کرے
گا اور کار خیر میں مشغول ہو گا۔
newfatimablog.com


آتش پرستی کرنا,  خواب  آتش پرست دیکھنا,  خواب میں آتش پرستی کرنا  khwab mein aatish parasti karna, khwab mein atish parast dekhna,


Post a Comment

0 Comments