خواب میں پھوڑا دیکھنا
خواب میں دنبل دیکھنا
خواب میں دانہ دیکھنا
خواب میں پمپل دیکھنا
khwab mein pimple dekhna
khwab mein dambal dekhna
khwab mein phora dekhna
dream of hair fall meaning
(پہورا)
خواب میں بدن میں پھوڑ ا د یہکنا نقدرمال ملنے کی دلیل ہے اس لئے کہ پھوڑ ے کی تعبیر مال ملنے سے کی
جاتی ہے۔
(بیماری بال جھرنے کی )
اسکی تعبیر منصب کا زائل ہونا ہے اور دنیل کی تعبیر دنیا سے محبت کی علامت ہے۔
دریاق (تریاق)
تر یاق کی تعبیر امان کی علامت ہے۔
حکایت حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایک آدمی نے آ کر خواب بیان کیا کہ خواب میں میرے ہاتھ کی
میں سانپ نے ڈس لیا ہے اس میں ورم آ گیا میں نے رات اپنے منہ میں رکھا تو درد میں آرام آ گیا اور انھی ٹھیک
ہوئی تو حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا معلوم ہوتا ہے کہ آپ فاجر لوگوں سے اختلاق رکھتے ہیں جن کو تریاق
پسند نہیں، مجھے نہیں معلوم کہ آپ کس چیز کے سبب ان سے بچے ہیں
0 Comments