Ad 1

khwab mein fish dekhna | خواب میں مچھلی دیکھنا | khwab mein machli dekhna | khwab mein mahi dekhna | dreaming of fish

م,خواب میں مچھلی دیکھنا , خواب میں ماہی دیکھنا,  خواب میں فش دیکھنا ,     khwab mein machli ,dekhna  , khwab mein mahi dekhna  Recent ,dreaming of fish

خواب میں مچھلی دیکھنا 
خواب میں ماہی دیکھنا
 خواب میں فش دیکھنا 
    khwab mein machli dekhna
  khwab mein mahi dekhna 
 dreaming of fish

ممچھلی) حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ مچھلی گرم دریا میں دیکھنا بہلا اور تحقیق ہے اور سرد دریا میں دیکھنہ فرحت اور نوشی ہے اور اگر بہت سی تازہ اور بڑی پچھلی دیکھے تو مال غنیمت پر دلیل ہے اور اگر چھوٹی دیکھے تو غم و اندوہ پائے گا اور اگر مچھلی کے پیٹ کے درمیان سے مروارید پائے دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔

 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے خشک یا شور مچھلی دی ہے دلیل ہے کہ اس کو کسی رئیس یا بادشاہ سے نقصان پہنچے گا اور اگر شور مچھلی کھائے دلیل ہے کہ غلام اس کو نقصان پہنچائے گا اور بعض نے بیان کیا ہے کہ شور مچھلی بھنی ہوئی تاویل میں سفر ہے جو طلب علم یا کسی مرد کی صحبت کے لیے ہو گا۔ اور چھوٹی پھلی کا کھانا جھگڑا ہے۔

 اور اگر دیکھے کہ کوئی چیز مچھلی کے جسم سے جیسے خون اور ہڈی یا اور کچھ جو مچھلی کے پیٹ میں ہوتا ہے پایا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور خیر و برکت ہوگی یا غلام خریدے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے دریا میں سے بڑی مچھلی کو پکڑا ہے دلیل ہے کہ کسی کے اہل سے نہایت مالدار عورت کرے گا۔

 حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مچھلی تازہ اور بھنی ہوئی مال اور نعمت ہے۔ کیونکہ تازہ مچھلی بہشت کے کھانوں میں سے ہے اور حضرت عیسی علیہ السلام کے دستر خوان پر تھی جو ان کے لئے آسمان سے اترتا تھا۔ فرماں حق تعالی ہے۔ ربنا انزل علينا مائدة من السماء (اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے اخوان نازل فرما۔

 اگر دیکھے کہ مچھلی کے منہ سے نکلا ہے دلیل ہے کہ کسی کام میں جھوٹی بات کے گا اور اگر خواب میں پچھلی اس کے عضو تناسل نکلے دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکی پیدا ہو گی اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے منہ سے مچھلی نکلی ہے دلیل ہے کہ اندو لکین ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دریا سے مچھلی پکڑی ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے مال اور نعمت پانے کا 

اور اگر دیکھے کہ اس نے تازہ  مچھلی کھائی ہے لیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مچھلیاں بیچتا ہے دلیل ہے کہ اس کو اور اس کے لوگوں کو خیر و منفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ حوض یا نہر میں سے مچھلی پکڑتا ہے دلیل ہے کہ عام لوگوں سے مکر اور حیلے کے ساتھ کوئی چیز لے گا

 اور اگر دیکھے کہ دریا کی مچھلیاں اس کے ساتھ باتیں کرتی ہیں دلیل ہے کہ وہ بادشاہ کا راز ظاہر کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مچھلی کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے (۱) وزیر (۲) شکر (۳) کنوری لڑکی (۴) غنیمت (۵) غم و اندوه (۱) ہندو کنیز۔ 
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments