khwab mein surah ahzab parhna, dreaming of reading surah ahzab

خواب میں سورۃ  ا حزاب پڑھنا
ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ  ا حزاب
سورة الاحزاب
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاحزاب پڑھتا ہے دلیل ہے کہ مال پائے گا اور دشمن کو دے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاحزاب پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ سودینار پائے گا
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سورۃ احزاب پڑھنے والا تعالی  کا اتباع کرے گا۔
newfatimablog.com


khwab mein surah ahzab parhna
dreaming of reading surah ahzab