Ad 1

khwab mein talaq dyna

khwab mein talaq dyna,
khwab mein divorce dyna,
dreaming of giving divorce to your wife,
wife dreaming to get divorce from her husband,
khwab mein talaq dyna, khwab mein divorce dyna, dreaming of giving divorce to your wife, wife dreaming to get divorce from her husband,

khwab mein talaq dyna,
khwab mein divorce dyna,
dreaming of giving divorce to your wife,
wife dreaming to get divorce from her husband,
خواب میں طلاق دینا
خواب میں ڈائی وورس دینا
طلاق
newfatimablog.com
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی اور اس کی ایک ہی عورت ہے۔ دلیل ہے کہ مرتے اور عزت سے گرے گا اور اگر اس کی عورت کے سوا اور عورت بھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مرتبے اور عزت میں کچھ کمی ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے پشیمان ہو گا۔

اور خواب میں خلع کرنا (یعنی عورت سے مال لے کر طلاق دینا) دولت مندی ہے۔ 

فرمان حق تعالی ہے۔ وان يتفرقايغني
الله كلا من سعته۔ (اور اگر عورت مرد جدا ہو جائیں تو اللہ تعالی ہر ایک کو اپنی کشائش سے بے نیاز کرے گا۔)



 

Post a Comment

0 Comments