خواب میں عورت ویمن دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف ویمن
ڈریمنگ آف ویمن انٹرپریتاشن
خواب میں عورت ویمن دیکھنا
خواب میں عورت دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ویمن دیکھنا کی تعبیر
زن عورت
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کوئ عور ت خواب میں دیکھے کہ اس کی لڑ کی پیدا ہولی ہے یا پائی ہے۔
دلیل ہے کہ اس کو بھی کچھ ملے گا اور اہل سے حوش ہو گا۔
اور اگر مرد دیکھے کہ اسی کے اس کا لڑکا پیدا ہوا ہے۔ اور اس کی بیوی حاملہ نہیں تھی ۔
دلیل ہے کہ اان کی لڑکی پیدا ہو گی اور اگر لڑکی دیکھے کہ ان کی پیدا ہو گی ہے۔ دلیل ہے کہ ان کے گھر لڑ کا پیدا ہو گا۔
حضرت ابراھیم کرمانی رحمتہ اللہ تیل علیہ نے فرمایا ہے کہ بادشاہ کی نکا ح شده دیکھے کے اس کا لڑ کا پیدا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا شو ہر حزانہ پائے گا۔
اور اگر بادشاہ دیکھے کہ اس کا لڑ کا پیدا ہوا ہے تو کام کی خوبی یاد دلاتا ہے۔ اور اگر دیکھے اس ان کی لڑکی پیدا ہوتی ہے۔دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔
اور اگر خواب کنواری لڑ کی کو دیکھے کہ اس کی لڑکی پیدا ہوگئی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت کرے گا ۔
حضرت جافر صادق رحمتہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ اگر کوئی دیکھے کے اس کا لڑکا پیدا ہوا ہے اور اس کے ساتھ اسی دن بات کی ہے۔ یہ صاحب حواب کی مو ت کی دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ انکی لڑکی پیدا ہوئ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا بیٹا ہو گا اس کی نسل سے جو قوم کا سردار ہو گا ۔
newfatimablog.com
khwab mein aurat women dekhna ki tabeer,
dreaming of women,
dreaming of women interpretation,
khwab mein aurat women dekhna ,
khwab mein aurat dekhna ki tabeer,
khwab mein women dekhna ki tabeer,
0 Comments