khwab mein rabha dekhna
khwab mein shary dekhna
khwab mein rabha dekhnay ki tabeer
خواب میں ربہا دیکھنا
خواب میں ربہا دیکھنے کی تعبیر
ربہا(شیرے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خوشبودار اور خوش مزه شیر ے دیکھنا خیر و برکت پر دلیل ہے
اور اس کے خلاف ضرر اور رنج اور غم پر دلیل ہے۔
اور شیریں ربہا کا خواب میں پانا کار خیر اور منفعت پر دلیل ہے۔ اور اگر ترشی ہے تو اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔
newfatimablog.com
0 Comments