Ad 1

khwab mein baithna sitting ki tabeer ख्वाब में बैठना की तबीर

خواب میں بیٹھنا سیٹنگ کی تعبیر
خواب میں بیٹھنا کی تعبیر
khwab mein baithna sitting ki tabeer,
khwab mein baithna  ki tabeer,
dreaming of sitting interpretation in urdu
شستن (بیٹھنا)
حضرت ابن سیرین رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ زمین پر بیٹھا ہے اور قرار کیا ہے دلیل ہے کہ سفر میں اس کا کام
نیک ہو گا۔ اگر دیکھے کہ بہت سویا  ہے تو بھی یہی  تاویل ہے۔
حضرت جعفر  صادق  رحمت الله علیہ نے فرمایا  که گھوڑے یاگد ھے یا حچرپر  بیٹھنا چار  وجہ پر ہے۔ ( بخت (۳) دولت (۳) مرتبہ
حکومت
اور ہوا پر بیٹھنابادشاہی پر دلیل ہے اگر ہوا اس کے مطیع ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مصلح  لوگوں کے ساتھ چلتا ہے اور راستے میں بیٹھا ہے دلیل
ہے کہ لالچی اور دین کا مخالف ہو گا۔ چنانچہ فرمان حق تعالی ہے۔ فرح المخلفون بمقعدهم (پکے رہنے والے اپنے لئے
پر خوش ہیں۔)
----
اور اگر دیکھے کہ وہ لوگ دین کے مخالف تھے اور وہ ان کو چھوڑ کر بیٹھ گیا ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مصلح اور پارسا لوگوں کے گروہ کے ساتھ بیٹھا ہے دلیل ہے کہ
اخیر و صلاح میں زیادتی ہو گی اور اگه بد  کار لوگوں کے ساتھ بیٹھا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
khwab mein baithna sitting ki tabeer, khwab mein baithna  ki tabeer,

 

Post a Comment

0 Comments