Ad 1

khwab mein stairs seerhi dekhna ki tabeer

خواب میں سیڑھی دیکھنا
                                 نردبان (سیڑھی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی دیکھے کہ سیڑھی سے اوپر گیا ہے اور وہ سیڑھی گارے اور اینٹ کی ہے۔

 تو خیر اور صلا ح  پر دلیل  ہے اور اس کا دین زیادہ ہو گا اور اس کی نیکی زیادہ ہو  گی ۔

اور اگر سیڑھی چونے اور پتھر کی ہے دلیل ہے کہ سنگ دل اور بے رحم ہو گا۔

 اور اگر لکڑی کی ہے تو اس کا دین ضعیف ہو گا۔

 اور اگر دیکھے کہ سیڑھی پر اوپر گیا ہے اگر چونے کی ہے تو بادشاه ہو گا ورنہ خیر اور منفعت پائے گا۔

 اور اگر دیکھے کہ سیڑھی کے ذریعے سے نیچے آیا ہے تو اس کی تاول اول کے خلاف ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر دیکھے کہ سیڑھی سے نیچے گرا ہے دلیل ہے کہ مرتبے اور بزرگی  سے گرے گا اور اس کا نقصان ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیڑھی مصلح اور پارسا مرد ہے کہ دشمن پر فتح  پائے گا اور بد کار کے لیے  منافقت ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein seerhi dekhna,
khwab mein stairs dekhna,
khwab mein nardban dekhna
dreaming of stairs in urdu,
khwab mein stairs seerhi dekhna ki tabeer
dream of stairs
----

khwab mein seerhi dekhna, khwab mein stairs dekhna, dreaming of stairs in urdu,

 

Post a Comment

0 Comments