Ad 1

khwab mein baja naqoos dekhna ki tabeer ख़्वाब में बाजा नक़ूस देखना

khwab mein baja naqoos dekhna
khwab mein baja  dekhna
khwab mein  naqoos dekhna
khwab mein musical instruments dekhna


ख़्वाब में बाजा नक़ूस देखना ख़्वाब में बाजा देखना ख़्वाब में नक़ूस देखना ख्वाब में संगीत वाद्ययंत्र देखना
خواب میں باجا ناقوس دیکھنا
ناقوس (نرسنگا۔ ایک باجاجو سنکھ سے بنتا ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناقوس منافق اور جھوٹا اور بے فائده مختص ہے۔ اگر دیکھے کہ
ناقوس بجا تا ہے۔ دلیل ہے کہ منافق آدمی کے ساتھ بیٹھے گا
 اور نفاق سے جھوٹ بولے گا اور خوش ہو گا اور اگر ناقوس کو دیکھے کہ ٹوٹ
گیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
حضرت جعفر صادق -
رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناقوس تین وجہ پر ہے۔ (۱) جھوٹ بولنا (۴) نفاق (۳) دل میں
کافروں کی محبت رکھنا۔
newfatimablog.com

-
khwab mein baja naqoos dekhna

 

Post a Comment

0 Comments