خواب میں سرخاب دیکھنا
خواب میں سرخاب کا پر دیکھنا
خواب میں چکاوک دیکھنا
خواب میں گولڈن پھیاسانت دیکھنا
خواب میں سرخاب کا پر دیکھنا
خواب میں چکاوک دیکھنا
خواب میں گولڈن پھیاسانت دیکھنا
چکاوک ۔سرحاب
سرحاب ایک پرندہ ہے خواب میں اس کی دلیل فرزند یا غلام ہے۔ اگر خواب میں ریکھے کہ اس نے نر قبرا پکڑا ہے۔اس کی دلیل ہے کے اس کا فرزند آ ےگا ۔
اگر نر ہے تو غلام کا بیٹا ہو گا ۔اگر مادہ ہے تو غلام کی بیٹی ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمته الله نے کہا ہے کہ سرحاب خواب میں ایک مرد شیریں ۔ غریب۔ کم آزاد۔ چرب زبان
ہے۔
اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سرحاب پکڑ ا اس کو کسی نے بحشا ہے دلیل ہے اس کی ایسے ادمی سے صحبت ہوگی۔
khwab mein surkhab dekhna,
khwab mein surkhab ka par dekhna,
khwab mein chakawak dekhna,
khwab mein golden pheasant dekhna,
dreaming of golden pheasant,
0 Comments