Ad 1

khwab mein billi dekhna ख़्वाब में बिल्ली देखना

خواب میں گربہ  دیکھنا
خواب میں بلی دیکھنا
خواب میں کیٹ دیکھنا کی تعبیر
khwab mein garba dekhna
khwab mein billi  dekhna
khwab mein cat  dekhna ki tabeer
گربه (بلی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی فسادی چور ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ معلوم بلی اس کے
گھر میں آئی ہے۔ دلیل ہے کہ معروف چور اس کے گھر میں آئے گا اور اگر نا معلوم بلی دیکھے تو نا معلوم چور ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ گھر سے کوئی چیز کھا گئی ہے یا لے گئی ہے دلیل ہے کہ چور اس کے گھر سے کوئی چیز  لے جائے گا۔ اور اگر دیکھے
کہ بلی کو مارا ہے دلیل ہے کہ چور کو مارے گا اور مغلوب کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے بلی کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی
قرر چور کاما ل حاصل ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ بلی کے ساتھ جنگ کرتا ہے اور بلی نے اس کو خراش لگائی ہے دلیل ہے کہ پیمار ہو گا  اور اگر بلی کو مغلوب کیا
ہے دلیل ہے کہ بيماری سے شفاء پائے گا اور اگر بلی نے اس کو کاٹا ہے دلیل ہے کہ اس کی بیماری دراز ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیرنے
بیان کیا ہے کہ بلی تاویل میں خادم ہے۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جو شخص بلی  خواب میں صبح  کے پہلے دیکھے کہ وہ چھ روز تک بیمار رہے گا 
اور اگر غلام خواب میں دیکھے کہ اس نے بلی کا دودھ دوہ کرپیا  ہے کہ آزاد ہو گا اور جس گھر سے وہ آزادی پائے گا کسی عورت
سے شادی کرے گا۔ اور اگر آزاد ریکھے کہ اس نے بلی کا دودھ پیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی سے لڑائی ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی سات وجہ پر ہے۔ (0) چور (۲) چغلھور (۳) نوکر (۴) بیماری (۵)
مہربان عورت (۲) حاسد (ع) لڑائی اور جھگڑا۔

khwab mein garba dekhna, khwab mein billi  dekhna, khwab mein cat  dekhna ki tabeer,

khwab mein garba dekhna, khwab mein billi  dekhna, khwab mein cat  dekhna ki tabeer,


Post a Comment

0 Comments