خواب میں عیسا ئی دیکھنا
خواب میں کرسچن دیکھنا
خواب میں عیسا ئی دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ترسا ئی دیکھنا کی تعبیر
خواب میں نصرانی دیکھنا
ترسائ (عیسائی)
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی مسلمان دیکھے کہ وہ آتش پرست ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ گمرانی اور بدعت کے رستے پر چلے گا۔
اور دین اسلام پر اعتقاد نہ رکھے گا۔حضرت جابر مغربی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی کسی ترسائی کو دیکھے تو اس پر فتح پانے گا۔
کیونکہ ترسائ نصرانی ہے اور نصرانی نصرت سے مشتق ہے اور اگر عیسائی دیکھے کہ مسلمان ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ ذلیل ہو گا یا مرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کی محبت عیسائیوں کے ساتھ ہے تو دلیل ہے کہ ان کا دوست اور اور گواہ ہو گا اور دین اسلام پر اس کا اعتقاد ضعیف اور سست ہو گا۔
newfatimablog.com
khwab mein christen esai dekhna ki tabeer ,
khwab mein christen dekhna ki tabeer ,
khwab mein esai dekhna ki tabeer ,
khwab mein tarsai dekhna ki tabeer ,
khwab mein nasrani dekhna,
0 Comments