خواب میں نقصان دیکھنا
خواب میں نقصان ہونا
خواب میں جِسَم میں نقصان دیکھنا
خواب میں ما ل میں نقصان ہونا
نقصان
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم میں نقصان ہوا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر اس کے مال کا نقصان ہو گا۔
لیکن عورتوں کے جسم کے نقصان میں صلاح ہے جیسا کہ عورتوں کے بارے میں حرف را میں بیان ہو چکا ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے مال یا کسی چیز میں نقصان ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ فکر مند ہو گا اور اس کو نقصان پہنچے گا۔
newfatimablog.com
khwab mein nuqsan dekhna,
khwab mein nuqsan hona,
khwab mein jisam mein nuqsan dekhna,
khwab mein maal mein nuqsan hona,
dreaming of loss in urdu
-----
0 Comments