Ad 1

khwab mein din dekhna

khwab mein din dekhna, khwab mein jumma ka din dekhna, khwab mein raat ka din hona,, khwab mein itwar dekhna
                                                      

خواب میں دن دیکھنا
خواب میں جمعہ کا دن دیکھنا
خواب میں رات کا دن ہونا
خواب میں اتوار دیکھنا

روزہا  (دن)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی دیکھے کہ جمعہ کا دن شنبہ کا دن ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کام کو نیک سمجھ کر شروع کرے گا۔ 

حالانکہ اس میں برائی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ سینچر کا دن جمعہ ہو گیا ہے۔ تو  اول کے خلاف ہے۔اور اگر دیکھے کہ رات کا دن ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ یہود سے دوستی کرے گا۔ 

اور اگر اتوار کا دن خواب میں دیکھیں تو عیسائیوں کا دوست ہو گا۔ اور اگر خواب میں شنبہ کو جمعہ معلوم کرے۔ دلیل ہے کہ اہل  نعمت کا دوست اور تونگر ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سب دنوں سے بہتر جمعہ کا دن ہے اور جمع کے بعد شنبه اور پنج شنبہ بہتر ہے۔

 اور دن جسں قدر زیادہ صاف اور زیادہ روشن ہو گا اسی قدر موجب خیر و برکت ہو گا۔
newfatimablog.com


khwab mein din dekhna
khwab mein jumma ka din dekhna
khwab mein raat ka din hona
khwab mein itwar dekhna

 

Post a Comment

0 Comments