Ad 1

khwab mein khosha dekhna

خواب میں حوشہ دیکھنا,  خواب میں بال دیکھنا , خواب میں گچھا دیکھنا,     Khwab mein khosha dekhna, Khwab mein bal dekhna, Khwab mein ghocha dekhna,
خواب میں حوشہ دیکھنا, 
خواب میں بال دیکھنا ,
خواب میں گچھا دیکھنا,  
خوشه (بال گچھا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خوشہ دیکھنا اگر تازہ  ہے تو فرزند اور برکت اور مال کی زیادتی ہے ۔

اور اگر خشک ہے تو لمبی عمر والے فرزند پر دلیل ہے لیکن اس سال  تنگی اور قحط  ہو گا اور انگور اور حرما  کا خوشہ بہتر ہے خاص کر اگر اس کے موسم میں دیکھے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سبز حوشہ کھایا ہے دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں عیش کی فراخی ہوگی اور اگر خوشے خشک اور زرد دیکھے دلیل ہے کہ اس سال قحط اور تنگی ہو گی۔

حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبز نوشہ دیکھنا فرزندوں اور برکت پر دلیل ہے فرمان حق تعالی ہے سبع سنابل فی کل سنبله الخ (سات بالیں ہیں ہر ایک بال میں آخر تک) اور خشک خوشه قحط  ہے۔
newfatimablog.com


Khwab mein khosha dekhna,
Khwab mein bal dekhna,
Khwab mein ghocha dekhna,


Post a Comment

0 Comments