خواب میں لوٹا دیکھنا
خواب میں مطہر ہ دیکھنا
مطهره (لوٹا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیا لوٹا ہے دلیل ہے کہ سفرے سے حیرو منفعت پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس لوٹا پرانا اور شکتی ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوٹا تین وجہ پر ہے۔ (۱) سفر (۳) مال (۴) زندگانی۔
newfatimablog.com
khwab mein lota dekhna,
khwab mein mthradekhna,
khwab mein ewer lota dekhna,
0 Comments