Khwab Mein Girgit Dekhnay Ki Tabeer

khwabkitabeer newfatimablog.com Khwab Mein Girgit Dekhne Ki Tabeer || Khwab Mein Girgit Dekhna || خواب میں گرگٹ دیکھنا


Khwab mein girgit dekhna ||Khwab mein girgit dekhne ki tabeer ||Khwab mein girgit dekhne ki mukammal tabeer


حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں گرگٹ نیک عابد مرد ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے گرگٹ پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ نیک پارسا مرد کا مصاحب ہوگا اگر دیکھے کہ اس نے گرگٹ سے لڑائی کی ہے تو دلیل ہے ایسے مرد سے جھگڑے گا اور اگر دیکھے کہ کسی جگہ بہت گرگٹ جمع ہوئے ہیں اور شور کرتے ہیں تو دلیل ہے اس جگہ عذاب حق آئے گا

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے گرگٹ کو مارا ہے اور اس کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے زاہد شخص کو مغلوب کرے گا اور اس کا مال لے گا اور خرچ کرے گا اور اگر دیکھے اسکو گرگٹ نے کاٹا ہے تو دلیل ہے کہ زاہد مرد کو رنج پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے گرگٹ کو پکڑ کر پانی کے باہر خشکی پر ڈالا ہے دلیل ہے زاہد شخص کو کام سے روکے گا اور اس کو نقصان پہنچائے گا 

خواب میں گرگٹ دیکھنا

گرگٹ کے بارے میں خواب بعض لوگوں کے جھوٹ کی نمائندگی کر سکتے ہیں جو بھیس میں گرگٹ کی طرح ہیں، اور یہ لوگ بھی چالیں چلیں گے۔ گرگٹ کا تعلق خاندان اور دوستوں سے بھی ہو سکتا ہے۔ خواب میں گرگٹ کچھ لوگوں کے ساتھ محتاط رہنے کی وارننگ دیتا ہے۔ خوشی اور سکون حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنے قدم احتیاط سے اٹھانے کی ضرورت ہے۔ یہ ایک عجیب خواب ہے، اور اس کی تعبیر محتاط رہنے کی نصیحت کرتی ہے۔



Khwab Main Girgit Dekhna Kaisa? Khwab Main Girgit Dekhna? خواب میں گرگٹ دیکھنا کیسا؟
Khwab Mein Girgit Dekhne Ki Tabeer,Khwab Mein Girgit Dekhna, خواب میں گرگٹ دیکھنا,گ,


Khwab Mein Girgit Dekhne Ki Tabeer,Khwab Mein Girgit Dekhna, خواب میں گرگٹ دیکھنا,گ,

 

Post a Comment

0 Comments