Ad 1

khwab mein grass dekhna

خواب  میں سماروغ دیکھنا
خواب میں گھاس دیکھنا 
سعتر

 ایک قسم کی گھاس  ہے جس کو معشوقوں کی زلف سے تشبیہ دیتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سعتر غم و اندوہ ہے۔

 اور اس کا کھانا جھگڑا ہے۔ اور بعض کہتے ہیں کہ کھانا نقصان مال ہے اور خواب میں سعتر کا دیکھنا اچھا نہیں ہے۔
newfatimablog.com


Khwab mein grass dekhna
Khwab mein ghas dekhna

سماروغ ایک گھاس ہے

سماروغ ایک گھاس ہے جس کو کماغ بھی کہتے ہیں۔ اس کا خواب میں دیکھنا عورت کا دیکھنا ہے کہ جس میں بھلا نہیں ہے اور اگر بہت سا دیکھے تو مال و دولت پر دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں بڑے سماروغ کا دیکھنا فرزند پر  دلیل ہے اور چھوٹے سماروغ کا دیکھنا لڑکی پر دلیل ہے ۔
newfatimablog.com



خواب میں گھاس دیکھنا,  Khwab mein grass dekhna, Khwab mein ghas dekhna,


خواب میں گھاس دیکھنا,  Khwab mein grass dekhna, Khwab mein ghas dekhna,



 

Post a Comment

0 Comments