Ad 1

khwab mein chalni dekhna

khwab mein chalni dekhna
khwab mein gharbal dekhna
خواب میں چھلنی دیکھنا 
خواب میں غربال دیکھنا 
غربال ( چھلنی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چھلنی خواب میں بڑا شاوم ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس
چھلنی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خادم حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی چھلنی ٹوٹ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم بھاگے گا یا  مرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ چھلنی سے غلے کو صاف کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا
کہ جس سے لوگوں کو فائدہ ہو گا اور اس کا نقصان ہو گا اور اگر دیکھے کہ جو کچھ صاف کرتا ہے اپنے لئے کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ
منفعت پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھلنی تین وجہ پر ہے۔ (۱) خادم (۲) دوست (۳) دانا شاگرد۔
newfatimablog.com



khwab mein chalni dekhna ,khwab mein gharbal dekhna ,خواب میں چھلنی دیکھنا  ,خواب میں غربال دیکھنا




Post a Comment

0 Comments