Ad 1

khwab mein Hijra khwaja sira ko dekhna

خواب میں ہجرا خواجہ سِرا کو دیکھنا
خواب میں ہجرا کو دیکھنا
خواب میں خواجہ سِرا کو دیکھنا
مخنث (ہجڑا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ وہ حجڑ ا ہوا ہے اور عورتوں کی زینت سے اپنے آپ کو آراستہ کیا ہے۔

 دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر خوف اور دہشت کی اور بلا میں پڑے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے عورتوں کا کپڑا اپنے سے اتارا ہے اور مردوں کا لباس پہنا ہے۔

 اور مردوں کے حال پر واپس آیا ہے۔ دلیل ہے کہ خوف اور بے چارگی اور بلا اس سے نجات ملے گی ۔

حضرت جابر مغربی  نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی بیٹھک ہجڑ وں میں ہے دلیل ہے کہ مفسدوں سے میل جول رکھے گا اور اگر دیکھے کہ ان میں مقیم ہوا ہے دلیل ہے کہ اہل فساد کی محبت سے جدا ہو ا۔
newfatimablog.com



khwab mein Hijra khwaja sira ko dekhna,
khwab mein Hijra ko dekhna,
khwab mein khwaja sira ko dekhna,
khwab mein mohnas ko dekhna,
khwab mein she male ko dekhna
khwab mein he male ko dekhna

khwab mein Hijra khwaja sira ko dekhna, khwab mein Hijra ko dekhna, khwab mein khwaja sira ko dekhna, khwab mein mohnas ko dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments