Ad 1

khwab mein house dekhna


خواب میں ہاؤس دیکھنا 
خواب میں گھر دیکھنا 
خواب میں ہوم دیکھنا 
خواب میں ہاؤس دیکھنا 
خواب میں گھر کا دروازہ بنانا
خواب میں گھر کو چونا لگانا
خواب میں گھر کا دروازہ توڑنا
خواب میں گھر کی دیوار گرنا
خواب میں گھر کا دروازہ چاندی کا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھر مرد کے لیے عورت ہے اگر خواب میں دیکھے کہ گھر کی ستونوں سمیت  اٹھا لیا ہے دلیل ہے کہ بامروت عورت  مہریان عورت سے شادی کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ گھر کا دروازه نیا بنا ہے۔ دلیل ہے کہ مالدار  عور ت کرے گا اور مالدار ہو گا اور اگر دیکھے کہ تنہا گھر کو چونا لگا ہوا ہے۔

یہ معلوم نہیں ہے کہ گھر کسی کی ملک ہے ۔ تو دلیل ہے گھر والا دنیا سے جائے گا۔

اور اگر دیکھے کہ گھر کا درواز ہ بوسیدہ ہے اور وہ گھر میں بند ہے اور وہ گھر دو سرے گھروں سے ملا ہوا ہے دلیل ہے کہ تنگی  اور سختی سے نجات پائے گا اور بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔

 اور اگر دیکھے کہ اپنے گھر کا دروازه خود توڑا ہے دلیل ہے کہ مال جمع کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس کا گھر بہت بڑا ہو گیا تو دلیل ہے کہ اس پر مال و نعمت فراخ ہو گی اور اگر اس کے خلاف دیکھے دلیل ہے۔کہ مال و نعمت سے اس په تنگی ہو گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس کے گھر کی دیوار یا گھر کر گیا ہے تو دلیل ہے اس کو بہت سا مال پہنچے گا۔

 اور اگر دیکھے کہ اس کا گھر ہے وجہ خراب ہو گیا ہے دلیل ہے کہ اس کو مال اور درہم ملیں گے اور اگر دیکھے کہ لوہے کا گھر
ہے دلیل ہے تو نگر ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس کا گھر کا دروازہ چاندی کا ہے دلیل ہے کہ اس کو توبہ کرنی چاہے فرمان حق ہے لمن یکفر
بالرحمن لبيوتهم سقفا من فضه ر جو لوگ رجحان کے ساتھ کفر کرتے ہیں ان کے گھروں کی چھت چاندی کی ہے۔

اور اگر مالدار ہے تو نعمت اور زیادہ ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کے آس پاس کوئی گھر نہیں ہے دلیل ہے کہ اس کا حال تباہ ہو گا۔
newfatimablog.com


khwab mein house dekhna,
khwab mein ghar dekhna,
khwab mein home dekhna,
khwab mein house dekhna,
khwab mein ghar ka darwaza bnana 
khwab mein ghar ko choona lagana
khwab mein ghar ka darwaza torna
khwab mein ghar ki deewar girna
khwab mein ghar ka darwaza chandi ka dekhna


khwab mein house dekhna, khwab mein ghar dekhna, khwab mein home dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments