Ad 1

khwab mein kabr dekhna

khwab mein kabr dekhna
خواب میں کبر  دیکھنا 
خواب میں پودا دیکھنا 
کبر (ایک پودا ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی  علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کبر جمع تی ہے۔ دلیل ہے کہ غم ناک ہو گا خاص کر اگر وقت پر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کبر کھایاہے دلیل ہے کہ اس کا غم و اندوہ زیادہ سخت ہو گا اور کبر کے کھانے میں کسی طرح  کا نفع نہیں ہے ۔
newfatiniablog.com




khwab mein kabra dekhna ،خواب میں کبر ا دیکھنا ، خواب میں پودا دیکھنا

 

Post a Comment

0 Comments