Ad 1

khwab mein kahi dekhna

Khwab mein kahi dekhna
خواب میں کاخی دیکھنا 

کاحی
کاحی ایک قسم کا کھانا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے روغن کنجد اور روغن بادام کے ساتھ کا حی کھائی  ہے۔

 دلیل ہے کہ اس کو اس قدر خیر و منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ روغن اور شہد کے ساتھ کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر راحت پائے گا۔ 

اور اگر دیکھے کہ رومن اور دہی کے ساتھ کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سےاس کو تھوری منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ ترش چیز کے ساتھ کھائی ہے ۔

تو غم و اندوہ اور اندیشے پر دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے شیریں چیز  کے ساتھ کاحی کھائی ہے۔ 

دلیل ہے کہ اس کو آسانی سے  مال ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ترش چیز کے ساتھ کھائ ہے تو ترقی کے مطابق غم و اندوه پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com


Khwab mein kahi dekhna, خواب میں کاخی دیکھنا

 

Post a Comment

0 Comments