khwab mein tanboor dekhna
khwab mein tanboor bajana
Dreaming of music
خواب میں طنبور بجانہ
خواب میں طنبور دیکھنا
خواب میں طنبور دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں طنبور بجاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی جگہ غم اور مصیبت ہو گی۔
اور ا گر دیکھتا کہ اس کا تنبور ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔ اور اگر بیمار دیکھے کہ تنبو ر بناتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے طنبور کی آواز سنی ہے۔ دلیل ہے کہ بے ہودہ باتیں سن کر خوش ہو گا۔
newfatimablog.com
0 Comments