khwab mein surah e angham parhna
khwab mein surah tul angham parhna
khwab mein surat angham parhna
خواب میں سورت الانعام پڑھنا
سورة الانعام
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورة الانعام پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا اور آخرت کی سعادت حاصل کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے چوپائے حاصل کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ احسان اور سحاوت کی توفیق پائے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments