Ad 1

khwab mein khatna karna

خواب میں ختنہ کرنا
ختنه کردن (ختنہ کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے ختنہ کیا ہے دلیل ہے کہ ایسی سنت بجالائے
گا جو اس کو گناہوں سے پاک کرے گی۔
اور اگر دیکھے کہ ختنہ کے وقت اس سے خون جاری ہوا ہے دلیل ہے کہ اس سنت میں ثابت قدم ہو گا .

اور گناہوں سے توبہ کرے گا اور اگر ویکھے کہ ختنہ کرنے کے وقت نقشہ پر نظر رکھی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوو بت پہنچے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کا ختنہ کیا ہے دلیل ہے کہ گناہوں سے پاک ہو گا ۔
اور اگرختم نہیں کیا تو دلیل ہے کہ اسلام اور سنت کے رات کو پس پشت ڈالے گا لیکن اس کا بال زیادہ ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ختنہ کرنا پانچ وجہ  پر ہے۔ اول ست بجا لانا دوم فرزند سوم نیکی
چهارم آرام۔ غم عورت اور فرزند سے جدائی۔
newfatimablog.com

Khwab mein ktna karna
Khwab mein htna kardan

,خواب میں ختنہ کرنا ,خواب میں ختنہ کردن ,Khwab mein ktna karna ,Khwab mein htna kardan

 

Post a Comment

0 Comments