Ad 1

Khwab Mein Haima Tanboo Dekhna Ki Tabeer

 خواب میں خیمہ تنبو دیکھنا کی تعبیر

خیمہ (تنبو

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے اپنے لیے یا کسی کے لیے خیمہ گایا ہے اور

اس میں بیٹھا ہے دلیل ہے کہ اگر خیمہ سیاہ ہے تو اس کی برائی اور چھوٹائی کے مطابق مال پائے گا اور اگر سوداگر ہے تو سفر کرے گا اور

مال پائے گا اور اگر کوئی بڑا آدی اس خواب کو دیکھے گا تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اگر پرانا خیمہ ہے تو بہت زیادہ ضرر ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ ٹیم سے باہر گیا ہے تو شرف اور بزرگی پائے گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ خیمہ کے

دروازے پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ اس کا کام کیا ہو گا اور دشمن پر فتح پائے گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو اپنے گیے میں بلایا ہے

اور اس جگہ بیٹھا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے بزرگی پائے گا اور اس کا کام نہایت انتظام سے ہو گا۔

newfatimablog.com





Khwab Mein Haima Tanboo Dekhna Ki Tabeer,Khwab MeinTanboo Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Haima  Dekhna Ki Tabeer,خ, ت,


Khwab Mein Haima Tanboo Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Tanboo Dekhna Ki Tabeer

Post a Comment

0 Comments