khwab mein  paka hua gosht cooked meat dekhna,
khwab mein  paka hua gosht dekhna.
khwab mein  cooked meat dekhna,
خواب میں پکا ہوا گوشت ککڈ میت دیکھنا
خواب میں پکا ہوا گوشت دیکھنا
خواب میں ککڈ میت دیکھنا
گوشت بحته (پکا ہوا گوشت)
حضرت ابن سیرین  نے فرمایا  ہے کہ پکا ہوا گوشت کباب سے بہتر ہے۔ اگر دیکھے کہ بکری کے گوشت کے کباب 
کھاے ہے   دلیل ہے کے  کسی بڑے  آدمی سے نفع پاءے گا 
اور اگر دیکھے کہ کی جنگلی چوپاےء کے گوشت  کھاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو خیر ومنفعت بزرگوں سے حاصل ہو گی۔حضرت ابراہیم  رحمته اللّه  علیہ نے فرمایا ہے کہ گوشت کے کباب  اور بھنا ہوا گوشت منفعت پر دلیل  ہے۔ |
newlatinablog.com


khwab mein  paka hua gosht cooked meat dekhna, khwab mein  paka hua gosht dekhna. khwab mein  cooked meat dekhna,