Ad 1

khwab mein sareesh dekhna



 khwab mein sareesh dekhna,

خواب میں سریش دیکھنا
سریش
سر یش ایک لیس دار چیز  ہے۔ 
حضرت ابن سیرین  رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ حواب میں سریش غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

اس کا کھانا غم اور نقصان ہے۔ اور اگر دیکھے کی سریش سے کوئی چیز چسپا ں کی ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی کام کرے گا اور اس میں بہتری لاے گا ۔
newfatimablog.com


khwab mein sareesh dekhna, خواب میں سریش دیکھنا


Post a Comment

0 Comments