Ad 1

khwab mein rafu karna

khwab mein rafu karna
khwab mein kapra door karna
khwab mein naqab door karna
خواب میں رفو کرنا
 خواب میں دور کرنا 
خواب میں کپڑا دور کرنا 
خواب میں نقاب دور کرنا 
رنو کرون (رفو کرنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا  ہے کہ خواب میں کپڑے وغیرہ کو رفو کرنا جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے۔

 اور اگر دیکھے کہ اس نے کپڑے یا نقاب کو رفو کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا اپنے حویشوں سے جھگڑا ہو گا یا دوست سے جس میں خیر نہ ہو گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اپنے کپڑے کو رفو نہیں کر سکا۔ دلیل ہے کہ اپنے عیال کے لئے غم و اندیشہ کرے گا۔

 اور خواب میں رفوگر صاحب جنگ اور خصومت ہے اور کوشش سے اپنے کام کو درست کرتا ہے اور جھگڑے
سے بھاگتا ہے۔
newfatimablog.com




khwab mein rafu karna, khwab mein kapra door karna, khwab mein naqab door karna,

 

Post a Comment

0 Comments