خواب میں صحیفے دیکھنا
خواب میں صحیفے دیکھنا کی تعبیر
خواب میں صحیفہ دیکھنا
خواب میں صحیفہ دیکھنے کی تعبیر
خواب میں صحیفے دیکھنا کی تعبیر
خواب میں صحیفہ دیکھنا
خواب میں صحیفہ دیکھنے کی تعبیر
صحف (صخيفے )
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ صحف ابراہیم علیہ السلام پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کو کوئی نیکی کا راستہ بتائے گا اور خطا سے روکے گا ۔
خاص کر اگر کتاب سے بھی پڑھا ہے اور اگر سرسری طور پر پڑھا ہے تو اس کی محبت منافق و ریاکار سے ہوگی۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر مسلمان دیکھے کہ اس نے مصحف کھولا ہے اور مصحف ابراہیم علیہ السلام بڑھتا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کا اعتقاد دین اسلام پر ہو گا اور گھر اور سکولوں کو پسند نہ کرے گا اور اس کو ان کی طرف رغبت نہ ہوگی۔
newfatimablog.com
khwab mein saheefay dekhna,
khwab mein saheefay dekhna ki tabeer,
khwab mein saheefa dekhna,
khwab mein saheefa dekhnay ki tabeer,
dreaming of Devine books,
dreaming of holy testaments interpretation,
0 Comments