خواب میں سورۃ صف پڑھنا
خواب میں صورت صف پڑھنا
ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ صف سورة الصف
خواب میں صورت صف پڑھنا
ڈریمنگ آف ریڈنگ سورۃ صف سورة الصف
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کے سورت صف پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ راه حق
میں جہاد کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ حق تعالی کی رضا میں رہے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آخر عمر میں درجہ شہادت پائے گا۔
newfatimablog.com
khwab mein surah e saf parhna,
khwab mein surat saf parhna,
dreaming of reading surah As saf,
0 Comments