Ad 1

khwab mein samak dekhna



 khwab mein samaq dekhna,

khwab mein samak dekhna ki tabeer,

خواب میں سماك دیکھنا
خواب میں سماك دیکھنا کی تعبیر
سماق (ایک دواہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان کا دیکھنا جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سماق  کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے گفتگو کرے گا اور سماق  کھانے میں بھلائی نہیں ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein samaq dekhna, khwab mein samak dekhna ki tabeer,



Post a Comment

0 Comments