Ad 1

khwab mein zaham injury dekhna


  خواب میں زحم  دیکھنا
خواب میں انجری دیکھنا
خواب میں چوٹ دیکھنا
خواب میں زحم  سے حوں آتے دیکھنا
خواب میں زحم  کا نشان دیکھنا
خواب میں زحم  سےحوں جاری دیکھنا

ریش(زخم)

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر زحم ہے اور اس میں پیپ جمع ہے۔ 
دلیل ہے کہ اس  پیپ کے اندازے پر اس کو مال حاصل ہو گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کے مال میں کمی ہو گی۔

اور اگر دیکھے کہ بیپ اس کے جسم سے نکلی اور پھر اپنی جگہ واپس ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا اور انجام  نیک ہے ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ پیپ چوستا ہے اور کھاتا ہے دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا۔ 

حاصل یہ ہے کہ پیپ کا جسم میں جمع ہونا مال سے جمع ہونے پر دلیل ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے پیپ نکلی ہے۔ 

دلیل ہے کہ اسی قدر اس کے دين  کا نقصان ہو گا اور پیپ کا جسم میں جمع ہونا مال پر دلیل ہے۔

حضرت جابر مغربی  رحمته اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے تمام جسم پر زحم ہیں تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔

newfatimablog.com

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر زحم ہے اور خون کا نشان ظاہر نہیں ہے۔
دلیل ہے کہ زخم لگانے والے پر فاتح پائے گا اور خیر و منفعت حاصل کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے زخم سے خون جاری ہے۔ اور اس کا جسم خون آلود ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا۔

 اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم آلودہ نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ زخم لگانے والا اس کو کسی گناه یا تهمت کے ساتھ متهم کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے زخم لگا ہے اور خون آلود ہو گیا ہے۔ 

دلیل ہے کہ اس کے مال میں نقصان واقع ہو گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زخم کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱) فتح  پا نا (2) خیر اور منفعت (۳) مال کا نقصان ہے ۔
newfatimablog.com



khwab mein zaham dekhna

 khwab mein injury dekhna,
 khwab mein chot dekhna,
 khwab mein zaham sy hoon atay dekhna,
 khwab mein zaham ka nishan dekhna,
 khwab mein zaham sy hoon jari dekhna,

khwab mein injury dekhna,  khwab mein chot dekhna,  khwab mein zaham sy hoon atay dekhna,  khwab mein zaham ka nishan dekhna,  khwab mein zaham sy hoon jari dekhna,

khwab mein injury dekhna,  khwab mein chot dekhna,  khwab mein zaham sy hoon atay dekhna,  khwab mein zaham ka nishan dekhna,  khwab mein zaham sy hoon jari dekhna,


Post a Comment

0 Comments